Exercise Tips, Longer Sleep باس میرے اوپر لیٹی ہوئی تھی اور کمرے کا دروازہ بند تھا
Published: 2 months ago By: Bamboo Alerts

By: Bamboo AlertsPublished: 2 months ago

19, 637 views

27 Likes   22 Dislikes


السلام علیکم دوستو!ایک اور مزیدار کہانی کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوں، کہانی کا پورا لطف آپ کو تب ملے گا جب کہانی آخر تک پڑھیں گے۔ چلتے ہیں آج کے کہانی کی طرف! میرا نام زینب ہے، ایم اے کر چکی ہوں لیکن ابھی تک مجھے نوکری نہیں ملی! گھر کے مالی حالات کافی خراب ہے، نوکری کے لیے مختلف ڈپارٹمنٹس میں اپلائی کر چکی تھی لیکن خاطر خواہ رسپانس نہیں ملی! ایک دن مجھے خبر ہوئی کہ گھر کے قریب جو انسٹیٹوٹ ہے وہاں ایک پوسٹ خالی ہے، خیرمیں اپنی سی وی لے کر وہاں پہنچی اور آفس میں اپنی سی وی جمع کی، تو وہاں سے مجھے جواب ملا کہ ہم خود آپ کو کال کریں گے، اگلے دن مجھے ایک کال آئی اور مبارک باد دی گئی کہ آپ جاب کے لیے سلیکٹ ہوچکی ہو اور جوائننگ کے لے 2 دن کے اندر آجانا، میں بہت خوش ہوئی اگلے دن میں تیاری کر کے آفس گئی تو مجھے انتظار کرنے کا کہا گیا، تھوڑی دیر بعد

Related Videos